کراچی: تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے قصبہ کالونی پراچہ قبرستان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1545 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں اکرام اللّٰہ ولد علیم اللّٰہ، وحید اللّٰہ عرف پگلی ولد یار زمین اور ریاض عرف کچی ولد عصمت شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از بھی 04 مختلف مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔