کراچی رپورٹر ظفر عالم ملک
ترجمان کراچی رپورٹر محمّد جنید کی پاکستان اغا ویلفیئر ارگنائزیشن صدر کراچی ڈویژن فرحان خان کی رہائش گاہ پر نائب صدر واجد علی کراچی ڈویژن نائب صدر سونو خان کراچی ڈویژن لانڈھی ٹاؤن کے صدر ارباز سے ملاقات کی اور صدر کراچی ڈویژن فرحان خان ک عیادت اور اغا ویلفیئر ارگنائزیشن کا انسانی خدمات کی میڈیا کوریج کرنے کی یقین دہانی کرائی کہ اغا ویلفیئر ارگنائزیشن کے انسانی خدمات کو ہم اور اگے لےجائیں گے.