رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایس پی کلفٹن عذیرمیمن کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کریک ڈوان کے احکامات🚔🚔 اے ایس پی کلفٹن ڈویژن آریز تاجور کی زیرنگرانی میں ایس ایچ او بوٹ بیسن نصیرتنولی کا شیریں جناح چوکی انچارج کے ہمراہ کامیاب کارروائی
انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کرتے یوئے رکشہ چور گینگ کی کمر توڑ دی
رکشہ چور گینگ کے سرغنہ کوساتھی سمیت گرفتار کرلیاگیا *راناشہزاد//شیریں جناج چوکی انچارج*
گرفتار ملزمان میں 1یوسف ولد شہزاد2 فرحان ولد محمد اقبال شامل ہیں۔چوکی انچارج شیریں جناح
گرفتار ملزمان کے قبضے چوری شدہ رکشہ نمبر D 16-20800برآمدکرلیا۔راناشہزاد
*گرفتار ملزمان شہر کے مختلف علاقوں سے رکشہ چوری کرنے کی وارداتیں کرتے تھے تاہم ملزمان کیخلاف مقدمہ نمبر575/2024درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔شیریں جناح چوکی انچارج راناشہزاد