رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تھانہ شاہراہ نور جہاں کےعلاقہ سے چھینی گئ موٹر سائیکل برامد و رابری میں ملوث ملزم سرسید پولیس نے گرفتار کر لیا . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا. ذیشان شفیق صدیقی
گرفتار ملزم شیر علی ولد حاجی غلام رسول نے اپنے دیگر ساتھی کے ساتھ مل کر تھانہ شاہرہ نور جہاں کے علاقے میں شہری سے موٹرسائیکل و موبائل فون چھینا تھا جسکا مقدمہ الزام نمبر 183/2024 بجرم دفعہ 382/34 PPC تھانہ شاہراہ نور جہاں میں درج ہے. پولیس
ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی.
ملزم کے خلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے