رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس کی یونیورسٹی روڈ پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف دبنگ کاروائی انٹیلیجنس کی مدد سے اسٹریٹ کرمنل
حسنین احمد عرف عبداللہ ولد فضل رحیم کو رنگے ھاتھوں اسلحہ موبائل فونز اور نقد رقم کے ساتھ گرفتار کر لیا-
گرفتار ملزم سے ایک ضرب ٹی ٹی پسٹل ،30 بور بمعہ 5 راؤنڈ زندہ 3موباءل فونزاور ، نقد رقم برآمد ہوے
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 316/24 بجرم دفع 23(1)A تھانہ مبینہ ٹاؤن میں درج کیا گیا
ملزم کا مزید کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
اور ائندہ تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ تھانہ مبینہ ٹاؤن کے حوالے کیا گیا