رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر چھالیہ ، گٹکا ماوا سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاررواٸی،
مبینہ ٹاؤں پولیس پارٹی نے مین سپارکو روڈ پر مخبر خاص کی اطلاع و نشاندہی پر دوران چیکنگ ایک کار نمبرAHV-859 میکر چیوریلیرٹ کو روک کر چیک کرنے پر دوملزمان کے قبضہ سے چھالیہ ، گٹکا ماوا برآمد کیا۔ اور کار نمبری بالا کو قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
کراچی: گرفتار ملزمان سے 11 کٹے تیار کٹی ہوٸی چھالیہ برآمد کی مزید80 پکٹ تیار شدہ گٹکا ماوا بھی برآمد ہوا۔
کراچی: گرفتار ملزمان میں صدام ولد سرفراز (2) کامران ولد محمد صادق شامل ہیں،
کراچی: ملزمان کراچی کے محتلف علاقے میں چھالیہ و گٹکا سپلاٸی کرتے تھے،
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ مبینہ ٹاؤن میں مقدمہ الزام نمب 209/24 بجرم دفعہ 8i گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم کر کے ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کیا گیا۔