رپورٹ۔محمدحسین سومرو
شرافی گوٹھ پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے **ملزم محمد نومان ولد کمال اور عمر ولد بشیر* کو گرفتار کیا
ملزمان کے قبضے سے دو 30 بور پسٹل بمعہ راونڈز 2 موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل برامد
گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کے وہ تھانہ شرافی گوٹھ سمیت مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں میں ملوث تھے
شرافی گوٹھ پولیس کی جانب سے ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے