رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے فرید کالونی میں کاروائی کرکے موٹرسائیکل سوار 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، نقدی رقم اور سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبری 496/2024 تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں ساجد ولد ظاہر شاہ اور گل محمد ولد شیر مثان شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی