رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلز کے پارٹس/سامان کھول کر فروخت کرتے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے قبضے سے کھلی ہوئی موٹرسائیکل اور موٹرسائیکلز کے پارٹس برآمد ہوئے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان نے دوران انٹروگیشن اعتراف کیا کہ برآمدہ سامان چوری شدہ موٹرسائیکلز کا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں کاشف ولد ضمیر الدین، شہریار ولد اقبال اور امیر بخش ولد نور محمد شامل ہیں۔