رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم علی شیر ولد عمر شاہ کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
ملزم تھانہ پیرآباد کے مقدمہ الزام نمبر 757/2022 میں مفرور و مطلوب تھا۔ ویسٹ پولیس
ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی