رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، چوکی انچارج محبوب شہید (سرجانی) نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ
پولیس نے سرجانی سیکٹر 4B میں کاروائی کرکے ملزم سلمان عرف مٹھائی ولد محمد سلیم کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد (530 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔