رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے شراب کی سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم رکشہ کے خفیہ خانے میں چھپا کر شراب سپلائی کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم شبیر اللّٰہ ولد شاہ زرین کو خفیہ اطلاع پر منگھوپیر روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے رکشہ میں چھپائی گئی 138 عدد بوتلیں شراب (پوائنٹ) برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
شراب کی سپلائی میں استعمال ہونے والے رکشہ کو بھی قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم قبل از بھی شراب سپلائی کے مقدمہ میں تھانہ نارتھ ناظم آباد سے گرفتار ہوچکا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ