رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا 14 اگست کی رات ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت ایکشن
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث 14 ملزمان گرفتار کرلیے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
*شاہراہِ نور جہاں تھانہ*
شاہراہِ نور جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پسٹل صاف کرتے ہوئے فائرنگ اتفاقیہ گولی چلنے سے بچہ ہلاک ہونے پر فائرنگ میں ملوث ملزم وقار علی ولد انور ولی کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*خواجہ اجمیر نگری تھانہ*
خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم رضا احمد ولد شبیر احمد کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*نیو کراچی تھانہ*
نیو کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم ذوالقرنین ولد ذوالفقار کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*سرسید تھانہ*
سرسید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم محمد احسن قریشی ولد محمد عبدالرحمن قریشی کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*سپر مارکیٹ تھانہ*
سپر مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم ابوبکر ولد محمد شریف کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے بلا لائسینس پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*حیدری مارکیٹ تھانہ*
حیدری مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم عارف علی ولد سونو خان کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے رائفل MP5 بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*ناظم آباد تھانہ*
ناظم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان ارشاد بھٹو ولد نثار بھٹو اور محمد شاہد ولد شبیر احمد کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے انکا پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*شریف آباد تھانہ*
شریف آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان ناصر ولد ناظم، حماد علی ولد ناصر علی اور محمد مستقیم ولد انور حسین کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے انکا ناجائز اسلحہ بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*پاپوشنگر تھانہ*
پاپوشنگر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم شہاب الرحمن ولد حبیب الرحمن کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*جوہر آباد تھانہ*
نیو کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم عبیداللہ ولد محمد کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل اور ناجائز اسلحہ بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
*گلبہار تھانہ*
گلبہار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم مقبول کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا