رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: لانڈھی پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر کارروائی، خواتین سے لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے میاں بیوی گرفتار،
کراچی: گرفتار میاں بیوی سے چھیننے ہوئے 76 زنانہ پرس اور اسلحہ برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمہ پلوشہ اور ملزم شہریار سے 4 موبائل اور اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی برآمد کیئے،
کراچی: گرفتار میاں بیوی ساتھ مل کر اسلحے کے زور پر خواتین کو لوٹتے تھے،
کراچی: ملزمان کو تیکنیکلی بنیادوں پر موبائل فون ٹریسنگ کرکے گرفتار کیا،
کراچی: گرفتار میاں بیوی نے لانڈھی میں ایک خاتون راہگیر سے بھی لوٹ مار کی تھی، پولیس
کراچی: خاتون سے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر آویزاں ہوئی تھی،
کراچی: گرفتار خاتون ملزمہ اور ملزم سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے، کورنگی پولیس