رپورٹ۔محمدحسین پرمار
کراچی میں پولیس کی وردی میں وارداتیں کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
کراچی:گرفتارملزم کو گلبرگ اپوا کالج کے قریب سے گرفتار کیا گیا,ذیشان شفیق صدیقی
*کراچی: گرفتار ملزم سے پولیس یونیفارم, اسلحہ پولیس جیکٹ جعلی کارڈ اور موٹر ساٸیکل برآمد ,ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل*
گرفتار ملزم نے موٹر ساٸیکل پر بھی پولیس کی پلیٹ لگا رکھی تھی
*گرفتار ملزم پولیس یونیفارم پہن ناکا لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کرتا تھا,پولیس*
*گرفتار ملزم پولیس وردی پہن کر دکانداروں سے بھتہ وصول کرنے میں بھی ملوث ہے,پولیس*
ملزم سے برآمد اسلحہ بھی غیر قانونی ہے,پولیس
گرفتار ملزم کے خلاف دو مختلف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع,پولیس