. کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک)
آغا ویلفیئر ارگنائزیشن کراچی ڈویژن کراچی ڈویژن کے صدر فرحان خان کراچی ڈویژن سینیئر نائب صدر ذوالفقار علی اور جنرل سیکرٹری شکیل احمد صدیقی نائب صدر واجد علی اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے سینئر نائب صدر عرفان علی جد جنرل سیکرٹری شہمیر خان سکیورٹی گارڈ عمران خان اور اور دیگر ڈسٹرکٹ کے ذمہ دار فرحان خان کی رہائش گاہ پر کراچی ڈویژن کے سینیئر نائب صدر ذوالفقار علی صاحب کے ہمراہ فرحان بھائی کی عیادت کے لیے گئے اس کے بعد اغا ویلفیئر ارگنائزیشن کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت دی اور جلد سے جلد پینافلیکسنگ کا کام شروع کرنے کی بھی بات کی گئی جس کے اندر کراچی ڈویژن کے صدر فرحان خان سینیئر نائب ذوالفقار علی صاحب کو سراہا اور اس بات سے اتفاق کیا کہ اغا ویلفیئر ارگنائزیشن کو ہم اگے سے اگے لے کے جائیں گے انشاءاللہ