کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک )
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے شکارپور، کشمور اور جیکب آباد کا رین ايمرجنسی فوکل پرسن ڈاکٹر لالچند اکرانی کی مون سون کی بارشوں میں ہنگامی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفيس شکارپور میں میٹنگ ہوئی جس کی صدارت وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خاص و رین ایمرجنسی فوکل پرسن ضلع شکارپور، کشمور اور جیکب آباد ڈاکٹر لالچند اکرانی نے کی*
*اجلاس ۾ ايم پی اے امتياز احمد شيخ، چيئرمين ضلع ڪائونسل شکارپور ذوالفقار علی کماریو، ڈپٹی کمشنر شکارپور الطاف احمد چاچڑ، چيف انجنيئر اسکارپ، اسسٹنٹ ڊائريڪٹر لائيو اسٹاک، پبلک ہیلتھ آفيسر، تعلقوں کے جي اسسٹنٹ کمشنرز اور ضلعی سطح پر انظاميان نے شرکت کی*
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خاص و رین ایمرجنسی فوکل پرسن ڈاکٹر لالچند اکرانی کو ڈپٹی کمشنر شکارپور نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شکارپور ضلع میں 219 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، شہر شکارپور میں 30 خانپور میں 9 گرہی ياسين میں 22 لکی غلام شاه میں 30 پمپنگ اسٹیشنز ہیں جو رین ايمرجنسی میں بارش کے پانی نکاسی کے عمل میں مصروف ہیں*