کراچی رپورٹ (ظفر عالم ملک) پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے صدر و معاون خاص وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر لالچند اکرانی کی پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر و ایم پی اے ادی فریال ٹالپر صاحبہ سے زرداری ہاؤس کراچی میں ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے صدر و معاون خاص وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر لالچند اکرانی نے ادی فریال ٹالپر صاحبہ کو منارٹی ونگ کی تنظیم کے بارے میں بریفنگ دی
*پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے صدر و معاون خاص وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر لالچند اکرانی نے ادی فریال ٹالپر صاحبہ کو اقلیتی مسائل سے بھی آگاہ کی