رپورٹ ۔ راشد خان
جشن آزادی مبارک
یونین کونسل 9 بلدیہ ٹاؤن
یونین کونسل 9 چیئرمین زیشان تنولی کا 14 اگست کی خوشی میں شجر کاری مہم شروع
چیئرمین زیشان تنولی نے یوسی کی عوام کو پودے گفٹ کیئے
عوام نے یقین دلایا یہ درخت آپکو ایک دن تناور درخت بنا کر دکھائیں گے
شکر کاری مہم 14 اگست والے دن خوش آئند اقدام ہے
پاکستان پیپلز پارٹی خدمت پر یقین رکھتی ہے
بلدیہ ٹاؤن میں اس سے پہلے بھی ٹاؤن چیئرمین کریم آسکانی نے ہزاروں درخت مین شاہراہوں پر لگائے جو اب یونین کونسل کی سطح پر مہم شروع کر دی گئی ہے