رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ: تھانہ گلشن معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری NHA-9928 برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ سچل میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان آیاز حسین ولد مظہر حسین اور شاہزیب ولد رحیم داد شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی