رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی.
کراچی: قتل کے مقدمہ میں اشتہاری اور متعدد ڈکیتیوں/اقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزم سے 1 ریپیٹر 12 بور بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت آصف عرف چیچو کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم مقدمہ الزام نمبر 86/2012 بجرم دفعہ 302/34 تھانہ چاکیواڑہ کے مقدمہ میں اشتہاری ہے.
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 268/2012 بجرم دفعہ 392/397/353/324/34 تھانہ سائیٹ بی.
2.مقدمہ الزام نمبر 360/2012 بجرم دفعہ 392/397/353/324/34 تھانہ سائیٹ بی.
3.مقدمہ الزام نمبر 362/2012 بجرم دفعہ 392/397/353/324/34 تھانہ سائیٹ بی.
4.مقدمہ الزام نمبر 364 بجرم دفعہ 392/397/353/324/34 تھانہ سائیٹ بی.
5.مقدمہ الزام نمبر 106/2020 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ چاکیواڑہ.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*