رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: کورنگی غریب نواز چوکی پولیس کا سیکٹر 35 بی اقصیٰ مسجد کے قریب ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان
کراچی: ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور چھینے ہوئے موبائل فون برآمد، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت ثاقب عرف چیکو کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، کورنگی پولیس