کھاریاں /آزادی صحافت پر حملے کا مقدمہ درج ملزم گرفتار
کھاریاں : آزادی صحافت پر حملہ PFUJ گجرات قیادت کا فوری نوٹس
کھاریاں : جنرل سیکرٹری کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) جاوید وڑائچ کو 7نیوز پر خبر نشر کرنے پر ملزمان کی جانب سے قتل کی دھمکیاں
کھاریاں : پی ایف پو جے گجرات کے صحافیوں کا سخت رد عمل
کھاریاں : ڈی پی او گجرات کا بڑا ایکشن ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کا حکم
کھاریاں : تھانہ صدر کھاریاں میں ملزم آصف محمود تھپلہ اور اس کے ساتھوں کے خلاف زیر دفعہ 506/341 ت پ مقدمہ درج
کھاریاں : ایس ایچ او لیاقت حسین گجر نے ملزم آصف تھپلہ کو گرفتار کر کہ حولات میں بند کردیا
کھاریاں : صحافیوں کی عزت و تکریم پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا /صدر شاہد چوہدری ،جنرل سیکرٹری
ڈاکٹر عرفان مغل
کھاریاں : صحافی برادری کا صدر شاہد چوہدری اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عرفان مغل کو خراج تحسین