کھاریاں (سلیم بٹ سے) سنئیر صحافی و سابق صدر گلیانہ پریس کلب فیصل شیخ صاحب متحرک صحافی شاہد بیگ صاحب کو بیورو چیف ENI گجرات بننے پر مبارکباد پیش کی اور مالا پہنائی نیک خواہشات کا اظہار کیا استقامت کی دعا کی ۔ یاد رہے شاہد بیگ کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ کے انفارمیشن سیکرٹری ہیں ۔