کھاریاں (شاہد بیگ سے) محلہ نیاآراہ میں واپڈا کی نا اہلی اور غفلت کی وجہ سے اہل محلہ موت کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور۔
جنکہ دو نو جوانوں کو لٹکی تاروں کی وجہ سے کرنٹ لگ گیا لو گوں کے دروازے کھڑکیاں بھی کرنٹ کی زد میں،اہل علاقہ سراپا احتجاج اعلیٰ عہدیدارن سے نوٹس لے
ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق کھاریاں شہر کے محلہ نیاآرہ میں واپڈا کی نا اہلی اور غفلت کی وجہ سے اہل محلہ موت کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے، کچھ روز قبل دو افراد کو شدید کرنٹ بھی لگ چکا ہے، ان خطرناک تاروں کی وجہ سے کو ئی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے،عوام اور بچوں کا گزرنا معمول کی بات اہل محلہ کی اعلیٰ حکام اور اعلیٰ سیاسی عہدیدارو ں درخواست ہے مسلے کو جلد سے جلد حل کروایا جا سکے تاکہ شہریوں اورسکول آتے جاتے بچوں کی زندگیوں کو محفوظ کیا جا سکے، اہل علاقہ کا کہنا ہے،واپڈاکودو دفاع درخواست دی جا چکی ہے لیکن واپڈا نے ابھی تک اس بارے میں کو ئی ایکشن نہیں لیا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔