کھاریاں /آزادی صحافت پر ایک اور حملہ
کھاریاں (شاہد بیگ سے)
کھاریاں : نمائندہ سیون نیوز چوہدری جاوید وڑائچ کو خبر لگانا مہنگا پڑ گیا
کھاریاں :با اثر ملزمان کی جانب سے قتل کی دھمکیاں
کھاریاں : صحافی جاوید وڑائچ نے 420 -6871 ملزمان کے خلاف 7نیوز TV چینل پر خبر نشر کیوں کی /ملزمان
یہ FIR ہے جس کے تحت خبر چلائی گئی🔼
کھاریاں : تھانہ صدر کھاریاں میں اندراج مقدمہ کے لیے درخوست دے دی
کھاریاں : درخواست پر تین روز گزرنے کے باوجود عمل درآمد نہ ہو سکا
کھاریاں :گجرات پولیس صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں نا کام
کھاریاں : صحافی برادری شدید غم غصے میں سراپا احتجاج
کھاریاں : آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات سے فوری کاروائی کا مطالبہ
کھاریاں : صحافیوں کو اگر اس طرح انصاف ملے گا تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک ہو گا /صحافی برادری