کھاریاں(شاہد بیگ سے)کھاریاں پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک،2 زخمی گرفتار، 3 فرار
کھاریاں:
پولیس سرکل کھاریاں میں مبینہ پولیس مقابلے ، ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، پولیس
کھاریاں:
پولیس مقابلہ کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا
کھاریاں:
ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر دوران ناکہ بندی گولیاں چلادی،
کھاریاں:
1 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،3 ڈاکو فرار،
کھاریاں:
ہلاک ڈاکو کی شناخت بابر مصلی ساکن ڈنگہ کے نام و علاقے سے ہوئی،
کھاریاں:
گرفتار زخمیوں ڈاکوؤں میں خرم پٹھانہ اور عمیر طور ساکن فیصل آباد شامل،
کھاریاں:
ہلاک اور زخمیوں گرفتار ڈاکو، منڈی بہاوالدین، ڈنگہ، فیصل آباد، کھاریاں پولیس کو ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزمان تھے،پولیس
کھاریاں:
ڈاکووں ڈکیتی ، راہزنی، پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی مزاحمت سمیت درجنوں مقدمات میں نامزد ریکارڈ یافتہ ملزمان تھے،
کھاریاں:
دوہرے پولیس مقابلہ میں تھانہ ڈنگہ، تھانہ کھاریاں، گلیانہ اور ککرالی کی پولیس نفری شامل، فرار ڈاکوؤں تلاش جاری