کھاریاں ۔ (شاہد بیگ سے)
پنجاب کالج کھاریاں کیمپس میں توڑ پھوڑ
لاہور واقعہ پرطلباء کا پنجاب کالج انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج
طلباء نے پتھراوُ کرکے کالج کے شیشے کھڑکیاں اور کرسیاں توڑ دی
روڈ بلاک کر دی ٹائر جلائے اور شدید نعرہ بازی
کھاریاں پولیس نے طللباء کو منتشر کیا اور راستہ کلیئر کرایا اور متعدد طلباء کو دھر لیا ۔
پنجاب گروپ آف کالجز کے مشتعل اسٹوڈنٹس نے اپنے ہی کالجز کی توڑ پھوڑ شروع کر دی، گجرات پولیس نے متعدد اسٹوڈنٹس کو حراست میں لے لیا۔ مشتعل اسٹوڈنٹس کے خلاف ضلع بھر کے مختلف مقامات پر گجرات پولیس کی پکڑ دھکڑ جاری ۔