کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
کھپرو:تاجر برادری ریڑ کی ہڈی ہے تاجر برادری کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنا چاہئے
کاروباری برادری کے ہر مصلے مسائل میں ہم ان کے سات ہے وارث درس صدر واپاری ایسوسی ایشن
تفصیل کے مطابق کھپرو واپاری ایسوسی ایشن کے صدر وارث درس نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجروں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرے اور تاجر برادری ریڑ کی ہڈی ہے کاروبار سے ہی معیشت بہتر ہو گی اور کاروباری برادری کے ہر مصلے مسائل میں ان کے سات کھڑا ہوں اور کھپرو میں واپاری ایسوسی ایشن کے لیے بھاری اکثرت سے مجھے صدر منتخب کیا ہے اور کھپرو کے تمام کاروباری برادری ہمارے سات ہے اور اس کے اعلاوہ کھپرو میں اور کوئی تنظیم نہیں اور نا ہی واپاری ایسوسی ایشن اس کو تسلیم کرتی ہے کھپرو کے تمام دوکاندار اور کاروباری حضرات منتخب واپاری ایسوسی ایشن صدر وارث درس اور ان کے عہدیداران کو ہی تسلیم کرتی ہے