کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
کھپرو:عمر کوٹ میں ملعون شہنواز کنبھر نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے جس کے خلاف
اہلسنت و جماعت کے احمد علی سکندری سنی رابطہ کونسل کے محمد الیاس سمیع۔ اور واپاری ایسوسی ایشن وارث درس کی جانب سے 1 بجے کھپرو سٹی میں شٹر بند ہڑتال کی کال دی گئی ہے اور بعد نماز ظہر نور مصطفی مسجد اور جامع مسجد سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو شہید چوک کھپرو میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی تمام تاجروں اور کاروباری حضرات سے اپیل ہے اپنا کاروبار بند کر دے اور احتجاج میں شرکت کرے