کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
تفصیلات کے مطابق کافی دنوں کے بعد آج پھر بارش شروع ہوگئی کھپرو میونسپل کمیٹی چیئرمین امتیاز حسین درس نے اپنے عملے کو فوراً سڑکوں پر پانی نکلوانے پر لگا دیا اور کہا کہ چاہے بارش تیز ہو یا ہلکی فوراً سڑکوں سے پانی نکال دو اور چیئرمین میونسپل کمیٹی امتیاز حسین درس خود بھی وزٹ کررہے ہیں