گجرات(شاہد بیگ سے) تھانہ ککرالی کے علاقہ میں غریب ہاری کو حبس بے جا میں رکھنے کا معاملہ
گجرات۔ پولیس تھانہ ککرالی کا واقعہ پر فوری ایکشن۔
گجرات۔غریب ہاری پر ظلم کرنے والے بااثر زمینداروں کو فوری گرفتار کرلیا۔ پولیس
گجرات۔موضع جاگل کے رہائشی محبوب بشیر کو بااثر زمینداروں نے حبس بے جا میں رکھاتھا۔ پولیس
گجرات۔بااثر زمینداروں کے خلاف ڈی پی او گجرات کی ہدائیت پر مقدمہ درج۔ پولیس
گجرات۔پولیس نے غریب ہاری کو بااثر زمینداروں سے بازیاب کروایا۔
گجرات۔گرفتار ملزمان میں مبشر حسین اور قدرت اللہ سکنائے دلاور پور شامل۔پولیس
گجرا ت۔ قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہ ہے۔ گجرات پولیس
گجرات۔متاثرہ شہری کے لئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ گجرات پولیس