گلگت بلتستان پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ اگر حکومت تھوڑی توجہ دے تو یہاں سیاحت کو بہت زیادہ فروغ دیا جا سکتا ہے اور دنیا بھر سے، سیاحوں کو اس طرف متوجہ کیا جا سکتا ہے ۔ اور اس سے پاکستان زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے ۔
اور مقامی لوگوں کو بھی اس سے بہتر روزگار کے زرائع پیدا ہو سکتے ہیں ۔
ضلع گانگچھے – گلگت بلتستان (بیورو چیف ای این آئی سید عرفان علی) کی موسم پر خصوصی رپورٹ