گورنمنٹ پاکستان کی جانب سے اوپن آفر
کسی بھی غریب آدمی کے پاس اگر علاج اور تعلیم کے لیے پیسے نہیں ہیں تو وہ پاکستان بیت المال کے دفتر جاکر درخواست جمع کروا دے ۔
تیس دن کے اندر علاج کے پیسے ہسپتال کو اور تعلیم کی فیس کالج یونیورسٹی کو منتقل کر دی جائے گی ۔
اسکے لیے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں ۔
مینجنگ ڈایرئکٹر عون عباس
شئیر لازمی کریں
Contact Us
Pakistan Bait-ul-Mal Head Office
Street No: 7, Sector: H-8/4,
Islamabad.
Toll Free: 0800-66666, Tel: 051-9101138
Fax: 051-9269603
Email: info@pbm.gov.pk
Web: www.pbm.gov.pk
http://www.pbm.gov.pk/contactus.html. صدقہ جاریہ ہے دوسروں کو سینڈ کریں تاکہ ضرورت مند فائدہ اٹھا سکیں. طالب دعا