حکمران خود تو وی وی آئی پی پروٹوکول میں سفر کرتے ہیں ۔ یہ پروٹوکول ختم کر کے حکمرانوں کو انسانوں کی طرح چند روز شہروں سفر کرنا چاہئے ۔۔ بلکہ ان کو مجبور کرنا چاہئے ۔،یہ ہمارا پاکستان ان سیاست دانوں کی جاگیر نہیں ہے۔ ہمارے ووٹوں اور ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشیاں کرنے والوں کو بھی کنٹینرز سے بند راستوں پر گھنٹوں خوار ہونا پڑے وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ تو شاید ان کے اندر اگر کوئی غیرت کی رمق باقی ہے تو یہ اللہ تعالیٰ سے ہی ڈر جائیں ۔ عوام کو تو یہ انسان ہی نہیں سمجھتے ۔