
ای این آئی نیوز ایجنسی کے محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کورنگی پی این ٹی سوسائٹی نزد نیا آبادی کہ قریب روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے وجہ موت نامعلوم بتائی جا رہی ہے جس کو فوری طور پہ ایدھی ایمبولنس کے ذریعے قریبی تھانہ منتقل کر دیا گیا نامعلوم ولد نامعلوم عمر 55 سالہ بتائی گئی تھانہ کے آئی اے
