گرین اسٹار کے سی ایچ او حلیم کو بیس پرفارمنس پر بیسٹ آف دی ایوارڈ دیا گیا

ای این آئی نیوز ایجنسی کے محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق گرین اسٹار کے سی ایچ او حلیم کو بیس پرفارمنس پر بیسٹ آف دی ایوارڈ دیا گیا اور ان کو ایوارڈ دیتے ہوئے سینیئروں نے سرہایا اور مبارک آباد دی گئی اور یہ کہا کے اگر ہم اس طرح کام کرتے رہے تو انشاءاللہ ہم ٹی بی کو مکمل پاکستان سے پاک کردینگے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *