کراچی کورنگی پی این ٹی سوسائٹی نزد نیا آبادی کہ قریب روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے

ای این آئی نیوز ایجنسی کے محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کورنگی پی این ٹی سوسائٹی نزد نیا آبادی کہ قریب روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے وجہ موت نامعلوم بتائی جا رہی ہے جس کو فوری طور پہ ایدھی ایمبولنس کے ذریعے قریبی تھانہ منتقل کر دیا گیا نامعلوم ولد نامعلوم عمر 55 سالہ بتائی گئی تھانہ کے آئی اے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *