


ای این آئی نیوز ایجنسی کے محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق گرین اسٹار کے سی ایچ او حلیم کو بیس پرفارمنس پر بیسٹ آف دی ایوارڈ دیا گیا اور ان کو ایوارڈ دیتے ہوئے سینیئروں نے سرہایا اور مبارک آباد دی گئی اور یہ کہا کے اگر ہم اس طرح کام کرتے رہے تو انشاءاللہ ہم ٹی بی کو مکمل پاکستان سے پاک کردینگے
