
خیر پور:( رپورٹ:(محمد حسین سومرو) ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر بروقت عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ھنگورجہ محمد بچل قاضی اور اس کی ٹیم کی کامیاب کارروائی
پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ اپنی والدہ *مسمات زینب* کو قتل کرنے والے نافرمان بیٹے *عزیر ولد ممتاز سھتو* کو گرفتار کر لیا، قتل میں استعمال شدہ پسٹل برآمد
گرفتار ملزم کی بہن نے ٹک ٹاک آئی ڈی بنائی تھی جس وجہ سے وہ اپنی بہن کو قتل کرنا چاہتا تھا والدہ کے منع کرنے پر ملزم نے اپنی والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے،
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے پولیس ٹیم کے لیے شاباشی کا پیغام
