خیرپورٹنڈومستی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ

کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیرپورسے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں۔
واقعہ کی جامع تحقیقات ،شواہداکٹھے کرنے اور ملوث عناصرکوقانون کے کٹہرے میں لانے کی پدایت۔
پولیس اور بی ڈی ایس عملے کو موقع پر پہنچ کر جائہ حادثہ کومحفوظ بنانے اور شواہداکٹھے کرنے کا حکم۔
ریلوے ٹریک اور اطراف کے علاقوں میں سیکورٹی سخت کردی جائے اور حساس مقامات پر گشت بڑھایا جائے۔ آئی جی سندھ

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *