
کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) نیوٹاؤن تھانے کی حدودمیں جناح میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کی طالبات سے لوٹ مار کا واقعہ
آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھونے واقعے کاسخت نوٹس لیتے ہوئے ایڈشنل آئی جی کراچی نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
متعلقہ ایس ایچ او اور سیکورٹی پر مامور دیگرمتعین عملے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کوجلدازجلدگرفتارکرنے کا بھی حکم۔
متاثرین اور چشم دیدگواہوں کے بیانات کی روشنی میں ملزمان کی شناخت اور ملوث گروہ کے خلاف کاروائی یقینی بنانے کی بھی ہدایت۔
