ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی کارروائیاں

کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی کارروائیاں، مطلوب اور مفرور ملزمان گرفتار:
🔹 تھانہ قائدآباد: مقدمہ نمبر 208/26 (دفعہ 377/34) میں نامزد ملزمان محمد علی عرف محمد مالک، محمد یامین اور محمد مصطفیٰ عرف جونی گرفتار۔
🔹 تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن: مقدمہ نمبر 506/26 میں ملزم کی نشاندہی پر 30 بور پستول بمعہ میگزین برآمد، الگ مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
🔹 اسی تھانے کی کارروائی: مقدمہ نمبر 1273/24 (دفعہ 395) میں مفرور ملزم زعفران گرفتار۔
🔹 مزید کارروائی: مقدمہ نمبر 223/25 (گٹکا ماوا ایکٹ) میں مفرور ملزم نعمان عرف نومی گرفتار۔
🔹 تھانہ سکھن: مقدمہ نمبر 136/24 (دفعہ 392/397/34) میں اشتہاری ملزم سجاد عرف راجہ گرفتار۔
گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *