تھانہ حیدری مارکیٹ کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی

کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ الفلاح گراؤنڈ کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم زخمی ہوگیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت فیضان ولد غفار کے نام سے ہوئی ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ملزم کے سابقہ ​​کرمنل ریکارڈ اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *