
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا غیر قانونی حقہ/شیشہ کیفیز کے خلاف کریک ڈاؤن، بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔
کیفے سول اور کیفے پرانزو سے 7 حقے/شیشے اور مختلف فلیورز برآمد، مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع۔
