کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موبائل فون برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت رتیش کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی، ملزم عادی/ پیشہ ور ہے.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.