رپورٹ۔محمدحسین سومرو
خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں پولیس کااسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ رحمانیہ موڑ کے سیکٹر 5B3 حدود تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت جبکہ 2 ساتھی ملزمان فرار.
*گرفتار ملزمان کی شناخت 1- احمد خان ولد سعید خان (زخمی) کے نام سے ہوئی۔
*گرفتار ملزم سے ایک ضرب 30 بور پستول راؤنڈ لوڈ میگزین 01 عدد موبائل برآمد برآمد*
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا جائے گا ۔
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔