خبر غم
==
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا رفتار نیوز ) شاہد رضا رانجھا چئرمین اوور سیز فورم ۔غلام مصطفے ا دیوان وائس چئر میں پاکستان اوورسیز فورم نے بتایا ہے کہ اوور سیز سیز فورم سپین کے جوائنٹ سیکرٹری محمد عثمان تارڑ کا بھانجا اور اوورسیز فورم کا نوجوان ساتھی فرحان تارڑ
سپین میں انتقال فرما گئے ہیں ۔ دعا ہے مرحوم کو اللہ جنت اور لواحقین کا صبر دے ۔ مرحوم کی میت پاکستان روانہ کر دی گئی ہے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح دس بجے ان کے آبائی گاوں ٹھٹہ عالیہ تحصیل پھالیہ منڈی بہاوالدین میں ادا کی جاۓ گی –
فرحان کے ساتھ منڈی بہاوالدین کے ایک اور فرزند ارسلان آف فرخ پور بھی اس حادثے میں اللہ کو پیارے ہوۓ دعا ہے اللہ ان کو بھی جنت دے اور ان کنکی فیملی کو صبر دے ۔
۔۔۔اوورسیز فورم محمد عثمان تارڑ اور اسکی فیملی کے غم میں برابر شریک ہے ۔
دعاگو!۔