رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے واردات کو ناکام بناکر ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
مسلح ملزمان سیکٹر 4D میں محمد اسد نامی شہری کو واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گشت پر معمور پولیس نے موقع پر پہنچ کر بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے 04 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان میں پرویز عرف پپو ولد فیصل اور بازل خان عرف بابو ولد عظیم الدین شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ