ای این آئی کی اسپیشل رپورٹ اور HEC کے ساتھ اس معاملے کو اٹھانے کے بعد متاثرہ اسکالرز کے وفد سے مذاکرات ہوئے
وفد کے سربراہ کے مطابق اس معاملے میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور HEC احکام نے اسکالرز کے روشن مستقبل کی خاطر ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ معاملہ درست سمت پر چل نکلا ہے جس سے بہت سارے اسکالرز کا مستقبل محفوظ ہوجائے گا۔(ای این آئی نمائندہ خصوصی اسلام آباد)